the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/17جون(اعتماد)تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن حیدرآباد کی جانب سے انیمل ہسبنڈری ڈپارٹمنٹ میں وٹرنری اسٹنٹ کی 541 جائیدادوں کے لیے تعلیمی قابلیت انمل ہسنبنڈری پالی ٹیکنک کا دوسالہ کورس جو پی وی نرسمہاراؤ تلنگانہ وٹرنری یونیورسٹی راجندرنگر یا سری وینکٹیشوروٹرنری یوینورسٹی یا تروپتی سے کامیاب ہو یا دوسالہ انٹرمیڈیٹ ووکیشنل کورس ڈیئرنگ اور پولٹری سائنس کا ایک مضمون ہونا چاہیے یا دو سالہ پولٹری ڈپلوما کا کامیاب ہونا ضروری ہے۔

امیدوار کی عمر یکم جولائی 2017 کو 18اور 43 سال کے درمیان ہونا چاہیے۔
تلنگانہ کے ایس سی/ایس ٹی/بی سی/پی ایچ اور بے روزگار امیدوار



جن کی عمر 18اور43 سال کے درمیان ہو فیس نہیں ہوگی۔

ان لائن درخواست کی فیس 200 روپیے۔
امتحانی فیس 80روپیے۔
درخواست دینے کے لیے ون ٹائم رجسٹریشن کرناہوگا۔
آن لائن درخواست کی آخری تاریخ 24جون 2017 ہے۔
تفصیلات کے لیے ویب سائٹ پر جائیں۔
www.tspsc.gov.in
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.